• شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ
    اے خدا تیری نعمتوں پر میں تیرا شکر گذار ہوں: خدا وندا تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے ایک صلب سےدوسرے صلب میں، ایک صدی سےدوسری صدی، ایک رحم سے دوسرےرحم میں منتقل کیا یہاں تک کہ ایک ایسے زمانے میں میرے وجود کو اذن ظہور عطا فرمایا کہ میرے لئے یہ امکان میسر ہوا کہ تیرے برحق اولیاء میں شمار ہونے والے ایک ولی، جو معصومین علیہم السلام سے سب سے زیادہ نزدیک ہے یعنی تیرے عبد صالح امام خمینی کو پا سکوں اور اس کی رکاب میں ایک سپاہی بن سکوں اور اگر میں رسول خدا محمد مصطفیٰ ﷺ کا صحابی نہ بن سکا اور ان کا صحابی ہونے کی توفیق سے محروم رہا اور اگر میں امام علی علیہ السلام اور ان کی آل طاہرہ کی مظلومیت کے زمانے کو نہ پا سکا تھا تو تو نے مجھے اس دوری کے باوجود انہی کے راستے کا راہی بنا دیا جس میں انہوں نے جان کائنات کے مساوی اپنی جانوں کو قربان کیا۔ اے معبود میں تیرا شکر گذار ہوں کہ تو نے اپنے عبد صالح امام خمینی(رح) کے بعد مجھے اپنے ایک اور عبد صالح سے ملحق کر دیا کہ جس کی مظلومیت اس کی صالحیت پر غالب ہے،ایسا مرد جو اس زمانے میں اسلام، شیعت، ایران اور اسلام کی سیاسی دنیا کا حکیم و مدبر ہے یعنی محترم و عزیز ، خامنہ ای )میری جان ان پر فدا ہو) . اے کردگار تیرا شکریہ کہ تو نے مجھے اپنے بہترین بندوں کے ساتھ ملحق رکھا اور مجھے یہ توفیق دی کہ میں ان کے بہشتی رخساروں کے بوسے لے سکوں اور عطر الٰہی کی مہک کو سونگھ سکوں یعنی تو نے مجھے شہداء اور مجاہدین کی صحبت نصیب کی۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی
    ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی گئی۔ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے آٹھ دیگر ساتھیوں اور محافظوں کو، امریکی دہشت گرد فوجیوں نے تین جنوری دوہزار بیس کو بغداد ایئر پورٹ کے قریب ایک بزدلانہ اور دہشت گردانہ ڈرون حملے میں شہید کردیا تھا۔ سردار شہدائے استقامت کا لقب پانے والے شہید قاسم سلیمانی نے اپنی بابرکت زندگی کے دوران اسلام کے سچے سپاہی اور جرنیل کی حیثیت سے بلاتفریق ملک و ملت، اسلام اور قرآن کی سربلندی اور مظلوم مسلمانوں کے دفاع کے لیے اپنی بے لوث خدمات پیش کیں۔

  • جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر "شہدائے اسلامی وحدت" کانفرنس کا انعقاد
    خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل اور خانہ فرہنگ کی اشتراک سےشہیدجنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر "شہدائے اسلامی وحدت" کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔جس میں ایرانی قونصلیٹ کے ڈپٹی قونصل جنرل جناب سید ابراہیم دہنادی، خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان،ممبرصوبائی اسمبلی جناب فضل الہی، اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب ڈاکٹر قبلہ ایاز، سٹی یونیورسٹی آف پشاور کے وائس چانسلر جناب پروفیسر ڈاکٹر منہاج الحسن، اور دیگر سیاسی ، مذہبی ، علمی شخصیات کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے، شہیدجنرل قاسم سلیمانی سےمحبت کرنے والے اور عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

  • خانہ فرہنگ ایران پشاورمیں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر فنکاروں کی پینٹنگز کی نمائش
    شہیدجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ، پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز میں"سردار عشق" کے عنوان سے پینٹنگز کی ایک نمائش منعقد ہوئی۔ اس نمائش میں خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے، شہید قاسم سلیمانی سےمحبت کرنے والے اور عقیدت مند فنکاروں نے اس عظیم شہید کی زندگی اور شخصیت کے طول و عرض کو دکھایا گیا ہے۔ یہ نمائش 11 فن پاروں پر مشتمل تھا۔

  • 13 جمادی الاول شہادت بنت رسولِ خدا (ص) حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا
    اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے گوشہ وکنار میں تیرہ جمادی الاول سے جو ایک روایت کے مطابق شہزادی کونین کی تاریخ شہادت ہے ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز ہوجاتا ہے اور تین جمادی الثانی تک جو دیگر روایتوں کے مطابق شہزادی کونین کی تاریخ شہادت ہے یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ تاہم اس مرتبہ کورونا وائرس کے پھیلاو اور طبی اصولوں کی وجہ سے ایام فاطمیہ کی مجالس کو محدود کردیا گیا ہے۔

شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی
جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر "شہدائے اسلامی وحدت" کانفرنس کا انعقاد
خانہ فرہنگ ایران پشاورمیں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر فنکاروں کی پینٹنگز کی نمائش
13 جمادی الاول شہادت بنت رسولِ خدا (ص) حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا
اصفہان نصف جہاں
اصفہان کا قومی دن
ہر سال۲۱ نومبر (اول آذر ماہ) کو اسلامی جمہوریہ ایران میں اصفہان کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ایران کا صوبہ اصفہان، دستکاری کی صنعت کے میدان میں انتہائی سرگرم صوبہ ہے اور اس کی دستکاری کی صنعتیں پوری دنیا میں مشہور ہیں- اس صوبے میں بائیس ہزار سے زائد تاریخی فن پارے اور عمارتیں موجود ہیں جو سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہوتی ہیں- اصفہان کے کھانے اور میٹھایاں خاص کر گزاصفہانی بہت مشہور ہیں۔
 14:26 - 24/11/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
مسجد "نصیرالملک"
ایران میں تاریخی مسجد "نصیرالملک" یا گلابی مسجد کی تصاویر
شیراز، تاریخی مسجد "نصیرالملک" یا گلابی مسجد ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں واقع ہے۔ یہ مسجد رنگین روشنیوں کے لئے مشہور ہے جو دن میں اس کے رنگین شیشوں کے پیچھے بنتی ہے اور مسجد میں ایک خاص خوبصورتی پیدا کرتی ہے جو قاجار دور سے متعلق ہے، اسے ایرانی قومی ورثے میں شامل کردیا گیا ہے۔
 09:31 - 11/11/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
27 ستمبر سیاحت کا عالمی دن
ایران سات ہزار سالہ پرانی تہذیب سے سیاحتی صنعت میں موتی کی طرح چمکتا ہے
آج مطابق 27 ستمبر سیاحت کا عالمی دن ہے اور بلاشبہ ایران کی سات ہزار سالوں پر پھیلی ہوئی پرانی تہذیب اور سیاحتی دلچسبیاں پوری دنیا میں موتی کی طرح چمکتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، 1979ء میں عالمی سیاحتی تنظیم کی جنرل اسمبلی کے تیسرے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ 1980ء کے بعد سے 27 ستمبر کو سیاحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جائے گا۔ یہ دن عالمی سیاحت کی صنعت میں ایک اہم موڑ ہے اور ہر سال ایک ملک میں عالمی سیاحت کی تنظیم کا اجلاس منعقد کیا جاتا ہے اور ایران نے بھی 2001 میں اس اجلاس کی میزبانی کی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سیاحت کی صنعت ایک اہم معاشی وسائل میں سے ایک ہے اور انسانی معاشروں کی ثقافتی، معاشرتی اور معاشی ترقی میں ایک موثر عنصر ہے۔ یہ صنعت آمدنی کے ذرائع میں اضافے اور روز گار کی پیداوار کے فروغ سمیت قوموں، نسلوں اور ثقافتوں کو ایک دوسرے کے قریب کرتی ہے اور بلا واسطہ اور بالواسطہ ممالک کے معاشی اشارے کے فروغ اور بہتری کو متاثر کرتی ہے۔
 12:27 - 29/09/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
اسلامی جمہوریہ ایران میں 10 جون کو عالمی دستکاری دن منایا جاتا ہے
10 جون کوعالمی دستکاری مصنوعات کا دن؛ چالشتر کا قالین
شہر کرد، چالشتر کا قالین صوبے چہار محال وبختیاری کی دستکاری مصنوعات میں سے ایک ہے جو عالمی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ثقافتی ورثے کی فہرست میں بھی شامل ہے۔
 17:57 - 10/06/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
اصفہان مین واقع "عالی قاپو" نامی محل
یہ خوبصورت محل ایرانی صوبے اصفہان میں واقع ہے- عالی قاپو محل اس صوبے میں نقش جہاں اسکوائر کے مغرب اور شیخ لطف اللہ مسجد کے سامنے ایک بڑی عمارت ہے جو گیارہویں صدی ہجری کے اوائل کی معماری کا ایک بہترین شاہکار ہے جسے عالمی شہرت بھی حاصل ہے- یہ چھ منزلہ عمارت ہے جس کے ہر طبقے کی زینت مخصوص ہے۔ اگرچہ اس قصر کو صفوی دور کے بعد کافی نقصان پہنچا ہے لیکن ابھی بھی یہ صفوی دور کے بہترین شاہکاروں میں شامل ہے جو دیکھنے والوں سے داد و تحسین لیتا ہے۔
 16:01 - 04/04/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
وصیت نامہ
شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ
اے خدا تیری نعمتوں پر میں تیرا شکر گذار ہوں: خدا وندا تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے ایک صلب سےدوسرے صلب میں، ایک صدی سےدوسری صدی، ایک رحم سے دوسرےرحم میں منتقل کیا یہاں تک کہ ایک ایسے زمانے میں میرے وجود کو اذن ظہور عطا فرمایا کہ میرے لئے یہ امکان میسر ہوا کہ تیرے برحق اولیاء میں شمار ہونے والے ایک ولی، جو معصومین علیہم السلام سے سب سے زیادہ نزدیک ہے یعنی تیرے عبد صالح امام خمینی کو پا سکوں اور اس کی رکاب میں ایک سپاہی بن سکوں اور اگر میں رسول خدا محمد مصطفیٰ ﷺ کا صحابی نہ بن سکا اور ان کا صحابی ہونے کی توفیق سے محروم رہا اور اگر میں امام علی علیہ السلام اور ان کی آل طاہرہ کی مظلومیت کے زمانے کو نہ پا سکا تھا تو تو نے مجھے اس دوری کے باوجود انہی کے راستے کا راہی بنا دیا جس میں انہوں نے جان کائنات کے مساوی اپنی جانوں کو قربان کیا۔ اے معبود میں تیرا شکر گذار ہوں کہ تو نے اپنے عبد صالح امام خمینی(رح) کے بعد مجھے اپنے ایک اور عبد صالح سے ملحق کر دیا کہ جس کی مظلومیت اس کی صالحیت پر غالب ہے،ایسا مرد جو اس زمانے میں اسلام، شیعت، ایران اور اسلام کی سیاسی دنیا کا حکیم و مدبر ہے یعنی محترم و عزیز ، خامنہ ای )میری جان ان پر فدا ہو) . اے کردگار تیرا شکریہ کہ تو نے مجھے اپنے بہترین بندوں کے ساتھ ملحق رکھا اور مجھے یہ توفیق دی کہ میں ان کے بہشتی رخساروں کے بوسے لے سکوں اور عطر الٰہی کی مہک کو سونگھ سکوں یعنی تو نے مجھے شہداء اور مجاہدین کی صحبت نصیب کی۔
 10:39 - 9/01/2021 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
شہید قدس
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی
ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی گئی۔ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے آٹھ دیگر ساتھیوں اور محافظوں کو، امریکی دہشت گرد فوجیوں نے تین جنوری دوہزار بیس کو بغداد ایئر پورٹ کے قریب ایک بزدلانہ اور دہشت گردانہ ڈرون حملے میں شہید کردیا تھا۔ سردار شہدائے استقامت کا لقب پانے والے شہید قاسم سلیمانی نے اپنی بابرکت زندگی کے دوران اسلام کے سچے سپاہی اور جرنیل کی حیثیت سے بلاتفریق ملک و ملت، اسلام اور قرآن کی سربلندی اور مظلوم مسلمانوں کے دفاع کے لیے اپنی بے لوث خدمات پیش کیں۔
 10:34 - 9/01/2021 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی
جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر "شہدائے اسلامی وحدت" کانفرنس کا انعقاد
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل اور خانہ فرہنگ کی اشتراک سےشہیدجنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر "شہدائے اسلامی وحدت" کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔جس میں ایرانی قونصلیٹ کے ڈپٹی قونصل جنرل جناب سید ابراہیم دہنادی، خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان،ممبرصوبائی اسمبلی جناب فضل الہی، اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب ڈاکٹر قبلہ ایاز، سٹی یونیورسٹی آف پشاور کے وائس چانسلر جناب پروفیسر ڈاکٹر منہاج الحسن، اور دیگر سیاسی ، مذہبی ، علمی شخصیات کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے، شہیدجنرل قاسم سلیمانی سےمحبت کرنے والے اور عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
 14:52 - 08/01/2021 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی
خانہ فرہنگ ایران پشاورمیں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر فنکاروں کی پینٹنگز کی نمائش
شہیدجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ، پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز میں"سردار عشق" کے عنوان سے پینٹنگز کی ایک نمائش منعقد ہوئی۔ اس نمائش میں خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے، شہید قاسم سلیمانی سےمحبت کرنے والے اور عقیدت مند فنکاروں نے اس عظیم شہید کی زندگی اور شخصیت کے طول و عرض کو دکھایا گیا ہے۔ یہ نمائش 11 فن پاروں پر مشتمل تھا۔
 09:04 - 08/01/2021 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
دختر رسول حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
13 جمادی الاول شہادت بنت رسولِ خدا (ص) حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا
اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے گوشہ وکنار میں تیرہ جمادی الاول سے جو ایک روایت کے مطابق شہزادی کونین کی تاریخ شہادت ہے ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز ہوجاتا ہے اور تین جمادی الثانی تک جو دیگر روایتوں کے مطابق شہزادی کونین کی تاریخ شہادت ہے یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ تاہم اس مرتبہ کورونا وائرس کے پھیلاو اور طبی اصولوں کی وجہ سے ایام فاطمیہ کی مجالس کو محدود کردیا گیا ہے۔
 17:09 - 29/12/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
عنوان

The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔

 

  0092-91-5275353 / 0092-91-5279453  culturalcenterofiranpeshaw/