پرنٹ        دوست کو ارسال

اسلامی جمہوریہ ایران میں 10 جون کو عالمی دستکاری دن منایا جاتا ہے

10 جون کوعالمی دستکاری مصنوعات کا دن؛ چالشتر کا قالین

 

اسلامی جمہوریہ ایران میں 10 جون کو عالمی دستکاری دن منایا گیا جس میں 20 لاکھ سے زائد افراد دستکاری صنعت میں سرگرم عمل ہیں جو اپنے ملک کی تعمیر و ترقی اور زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران – پشاور ان تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جو اپنی ہاتھوں سے دستکاری مصنوعات بنا کر اپنے ملک کی عزت وقار اور ترقی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں ۔

                                

 


17:57 - 10/06/2020    /    نمبر : 752377    /    نمایش کی تعداد : 518



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔