پرنٹ        دوست کو ارسال

پشاور یونیورسٹی

اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچر سنٹر کےڈائریکٹر جنرل اور پشاور یونیورسٹی کے پشتو اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات اور گفتگو

 

جمعہ ، 3  اکتوبر ، 2020 کو ،  پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز  کے ڈائریکٹر جنرل  جناب مہران اسکندریان نے  پشاور یونیورسٹی میں پشتو   اکیڈمی کے ڈائریکٹر  جناب ڈاکٹر نصر اللہ وزیر اور باچاخان اسٹڈیز سنٹر کے ثقافتی شعبہ کے سربراہ  جناب  ڈاکٹر فضل رحیم مروت سے ملاقات کی۔

 ڈاکٹر نصراللہ وزیر نے   اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز  کے سربراہ  کا خیرمقدم کرتے ہوئے  برصغیر کے تاریخی ورثہ کے طور پر فارسی زبان اور ادب کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: ایران اور پاکستان دو ہمسایہ اسلامی ممالک اور دوست ہیں ،  اسلامی ثقافت کی وجہ سے فارسی ، اردو اور پشتو زبانوں کے مشترکہ الفاظ اور خطاطی سائنسی اور علمی تعاون کے فروغ اور ترقی کے لئے ایک قابل قدر صلاحیت ہے۔

 

    

 

 


16:22 - 6/10/2020    /    نمبر : 757941    /    نمایش کی تعداد : 245



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔