پرنٹ        دوست کو ارسال

پشاور میں فارسی زبان کی آن لائن کلاسز کے تعارفی کورس کا اختتام

 

پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز  اور سعدی فاؤنڈیشن کے تعاون سے فارسی زبان کی کلاسز  کا پہلا آن لائن کورس اسلامی جمہوریہ ایران - پشاور کے ثقافتی مرکز  میں مکمل ہوا۔

یہ پہلا آن لائن سہ ماہی تعارفی کورس 49 گھنٹوں پر مشتمل تھا، جو فارسی زبان کے استاد  فضل عظیم کی محنت سے 18 ستمبر کو امتحان کے انعقاد کے ساتھ احتتام کو پہنچا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ فارسی زبان سے محبت کرنے والوں کیلئے دوسرا  کورس جلد ہی شروع کیا جائےگا۔

 

 

   

 


17:56 - 16/10/2020    /    نمبر : 758402    /    نمایش کی تعداد : 221



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔