پرنٹ        دوست کو ارسال

رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(‏‏ع)

رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(‏‏ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے گوشہ و کنار میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور فرزند رسول خدا حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے عزاداری کے مراسم طبی اصولوں کے مد نظر منعقد ہو رہے ہیں اور علمائے کرام فضائل و مناقب اہلبیت اطہار علیھم السلام بیان کر رہے ہیں۔ عزادار، رسول اور آل رسول (ع) کی مصیبتوں کو یاد کرکے اشک غم بہا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو پرسہ دے رہے ہیں۔

 کل رات سے شروع ہونے والا عزاداری کا یہ سلسلہ انتیس صفر المظفر 17 اکتوبر یعنی آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت تک جاری رہے گا۔

خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور غم و اندوہ کے اس موقع پراپنے تمام ناظرین، سامعین اور کرم فرماوں کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔



18:14 - 16/10/2020    /    نمبر : 758403    /    نمایش کی تعداد : 180



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔