پرنٹ        دوست کو ارسال

اصفہان نصف جہاں

اصفہان کا قومی دن

ہر سال۲۱ نومبر (اول آذر ماہ) کو اسلامی جمہوریہ ایران میں اصفہان کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ایران کا صوبہ اصفہان، دستکاری کی صنعت کے میدان میں انتہائی سرگرم صوبہ ہے اور اس کی دستکاری کی صنعتیں پوری دنیا میں مشہور ہیں- اس صوبے میں بائیس ہزار سے زائد تاریخی فن پارے اور عمارتیں موجود ہیں جو سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہوتی ہیں-  اصفہان کے کھانے اور میٹھایاں خاص کر گزاصفہانی بہت مشہور ہیں۔


14:26 - 24/11/2020    /    نمبر : 760476    /    نمایش کی تعداد : 165



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔