پرنٹ        دوست کو ارسال

حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو

مہران اسکندریان نے حضرت عیسیٰ مسیح (ع) کی ولادت کےموقع پر خیبر پختونخوا کے مسیحی رہبران کو مبارک باد دی

 

حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی ولادت باسعادت کےموقع پر اور کرسمس کی مناسبت سے دل کی اتهاه گہرائیوں سے خیبر پختونخوا کے مسیحی رہبران اور مسیح برادری کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں اور مسیحی برادری کیلئے خوشگوار اور پر امن عید کی دعاکرتے ہیں۔

مہران اسکندریان

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور

 


11:27 - 26/12/2020    /    نمبر : 762334    /    نمایش کی تعداد : 150



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔