پرنٹ        دوست کو ارسال

شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی

خانہ فرہنگ ایران پشاورمیں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر فنکاروں کی پینٹنگز کی نمائش

شہیدجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ، پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز  میں"سردار عشق" کے عنوان سے    پینٹنگز کی ایک نمائش منعقد ہوئی۔

اس نمائش میں خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے، شہید قاسم سلیمانی سےمحبت کرنے والے  اور عقیدت مند فنکاروں نے اس عظیم شہید کی زندگی اور شخصیت کے طول و عرض کو دکھایا گیا ہے۔ یہ نمائش 11 فن پاروں پر مشتمل تھا۔

اس نمائش کا افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی جناب فضل الہی، اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب ڈاکٹر قبلہ ایاز ، سٹی یونیورسٹی آف پشاور کے وائس چانسلر جناب  پروفیسر ڈاکٹر منہاج الحسن اور دیگر سیاسی ، مذہبی ، علمی شخصیات کی موجودگی میں ایران میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے کیا۔

         

 

 


09:04 - 08/01/2021    /    نمبر : 763094    /    نمایش کی تعداد : 229



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔