پرنٹ        دوست کو ارسال

حافظ شیرازی کا دن

معروف ایرانی شاعر حافظ شیرازی کی یاد

 

اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ  اکتوبر کو معروف ایرانی شاعر حافظ شیرازی کی یاد منائی جاتی ہے۔

حافظ شیرازی کا پورا نام ، خواجہ شمس الدین محمد بن بہاء الدین تھا ۔ حافظ شیرازی چودھویں صدی عیسوی کے معروف ایرانی شاعر گذرے ہیں ۔ حافظ شیرازی کا شمار دنیا کے معروف ترین شعراء میں ہوتا ہے۔حافظ شیرازی کو حافظ قرآن ہونے کی بنا پر حافظ کا لقب دیا گیا تھا۔ حافظ شیرازی نے اپنے اشعار میں بھی اس کی طرف اشارہ کیا ہے۔دیوان حافظ میں پانچ سو غزلیں اوربہت سی رباعیاں، قصیدے اور قطعات موجود ہیں۔ حافظ شیرازی کے دیوان کے خطی نسخے ایران ، ہندوستان ، افغانستان ، پاکستان اور ترکی کے کتب خانوں میں بھی موجود ہیں۔ حافظ شیرازی کو غزل گوئی میں مہارت حاصل تھی اور انھوں نے اس میدان میں عراقی اسلوب کے زیرعنوان نئے اسلوب کی بنیاد رکھی تھی ۔دیوان حافظ کے ترجمے پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں ۔ خواجہ شمس الدین محمد بن بہاء الدین حافظ شیرازی پینسٹھ سالکی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔


 


14:59 - 11/10/2020    /    نمبر : 758168    /    نمایش کی تعداد : 168



بندکریں




The official website of the President of the I.R. Iran

Read More

Ministry of Culture and Islamic Guidance

Read More

Islamic Culture and Relations Organization

Read More

The Office of the Supreme Leader,

Read More

Tehran Museum

Read More

Iranian Academy OF arts

Read More

Iranian Cultural Heritage,

Read More

ICRO Digital Library

Read More

Islamica

Read More

Iranology

Read More

educationiran

Read More

 

اسلامی جمہوریہ ایران کےثقافتی مراکز، 67 ترقی یافتہ ممالک کےساتھ ساتھ ، پاکستان کے مختلف شھروں سمیت پشاور میں ثقافت کےخدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ تمام ثقافتی مراکز، ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی آرگنائزیشن سے منسلک ہیں، جو ایک ثقافتی ادارے کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران  کے ثقافتی پروگراموں کی ہم آہنگی، نگرانی اور عمل درآمد کے ذمہ دار ہیں۔